4 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
شیخ
طریقت امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ نے سید لعل حسین نقشبندی،
طیبہ بی بی، بلقیس بیگم ، غلام فاطمہ اور بابو اکرم بیگ نقشبندی کے انتقال پر ان کے لواحقین سے تعزیت فرمائی اور صبر کی تلقین کی۔ امیر اہِل سنّت دَامَتْ
بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مرحومین کے لئے دعائے مغفرت کی اور ایصالِ ثواب کے لئے کتاب فیضانِ نماز سے مدنی پھول پیش کیا۔امیر ِ اہلِ سنّت نے لواحقین
کو اپنے مرحومین کے لئے خوب ایصالِ ثواب کرنے کا ذہن دیا۔
امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کا پیغام سننے کے لئے Watch
videoکے
بٹن پر کلک کیجئے۔