21 شوال المکرم, 1446 ہجری
کراچی
میں سید سلمان رمضانی کینسر کے سبب62سال کی عمر میں،کراچی میں حاجی فرید چھیپا ،یوکے
میں حاجی مظفر حسین ہارٹ اٹیک کے سبب66سال کی عمر میں،جتوئی میں ممتازاشرف 60سال
کی عمر میں انتقال کرگئے۔ امیر اہلِ سنّت علامہ محمد
الیاس عطارقادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مرحومین کے سوگواروں سے تعزیت کی اور صبر کی
تلقین کرتےہوئے دعائے مغفرت فرمائی نیز
امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ایصالِ ثواب کے لئے اہلِ خانہ کو قافلوں میں
سفر ،مدنی مذاکرے اور مدرسۃالمدینہ بالغان میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔