9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے رکن زون
انجینئر حمزہ عطاری نے کشمیر میں قائم Muhammadan Science College Hajira کا وزٹ کیا جہاں انہوں نے ٹیچرز سے ملاقات کی۔
رکن زون نے دعوت اسلامی ڈیپارٹمنٹ ایجوکیشن کے
بارے میں بریفنگ دی اور اسٹوڈنٹس کو مدرسۃ المدینہ آن لائن میں داخلہ دلوانے کا
ذہن دیا۔ انجینئر حمزہ عطاری نے ٹیچرز حضرات کو کالج میں میلاد اجتماع کا ارجمنٹ
کرنے اور اسٹوڈنٹس کو ذہنی آزمائش سیزن 12 کے آڈیشن میں حصہ لینے کے لئے ترغیب
دلانے کا ذہن دیا۔