دعوتِ اسلامی کی  مجلس نشرواشاعت کے تحت گزشتہ دنوں گوادر زون بلوچستان میں رکن مجلس نشر و اشاعت و گوادر زون کے رکن نے محمد الیاس کمبوہ (صدر حب پریس کلب)سے ملاقات کی۔ دورانِ ملاقات ذمہ دار اسلامی بھائی نے نیکی کی دعوت دیتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع و مدنی مذاکرے میں شرکت کرنےکی ترغیب دلائی اور عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی کےدورے کی دعوت دی۔ اس موقع پر انہوں نے ہفتہ وار اجتماع اور مدنی مذاکرے میں شرکت کی نیت کی۔ (رپورٹ: اسرار حسین عطاری، پاک آفس کارکردگی ذمہ دار مجلس نشرواشاعت پاکستان)