14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی
مجلس رابطہ بالعلماء کے رکن کابینہ ملتان نے19 دسمبر2020ء کو مفتی عمر حنیف انصاری
صاحب )ناظم اعلیٰ جامعہ جوادالعلوم سمیجہ آباد وصدر تنظیم آئمہ
مساج(سے ملاقات کی۔ رکن کابینہ نے انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش
کیا اور فیضان مدینہ کے وزٹ کی دعوت دی۔