دعوتِ اسلامی کی مجلس معلم امامت کورس کے تحت گزشتہ دنوں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں مجلس ائمہ کرام کے متعلقہ ائمہ کرام کی تربیت کا سلسلہ ہوا۔ اس موقع پر ماہر علم توقیت محمد وسیم عطاری نے شرکا کے درمیان علمِ توقیت کا تعارف پیش کیا اور اس علم کو سیکھنے کا ذہن دیا ۔