4 شعبان المعظم, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبے حج و عمرہ کے زیر اہتمام
15 فروری 2021ء بروز پیر کو مرکزی جامعۃ
المدینہ اوکاڑہ کے دارالحدیث میں معلم عمرہ کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں
نگران شعبہ حج و عمرہ الحاج قاری محمد شوکت عطاری نے علماء کرام و دارا لحدیث کے
طلباء کرام سنتوں بھرا بیان کیا اور عمرے کےحوالے سے ضروری و اہم معلومات دیں۔