18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے تحت 24 فروری 2022 ءکو مجلس بین الاقوامی امور شعبہ مکتبۃُالمدینہ کی
ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبہ مکتبۃ المدینہ کی تمام بڑی سطح کی اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا جس میں کویت ، بنگلہ دیش، یوکے، یورپین یونین، سینٹرل افریقہ، ساوتھ افریقہ کی ذمہ داراسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مدنی مشورے میں شوریٰ وکابینہ کے فروری 2022 ءکے مدنی پھول سنائے گئے۔ کارکردگیوں کا جائزہ لیا گیا نیز اچھی کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی گئی۔ مزید بہتری لانے کا ذہن دیا گیا ۔ مکتبۃالمدینہ
کے اسٹال میں اضافہ اور تقسیم رسائل
کے بارے میں تفصیلی کلام ہوا۔تحریری
مقابلے میں حصہ لینے اور اس کے لئے جامعات المدینہ کی اسلامی بہنوں سے رابطہ کرنے کی ترغیب دلائی گئی ۔