29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کراچی ساؤتھ
زون 1 لیاری کابینہ ڈویژن موسیٰ لین میں علاقائی دوروں کا سلسلہ
Wed, 20 Oct , 2021
3 years ago
دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ (اسلامی بہنیں )کے تحت 12 اکتوبر 2021 ءکوکراچی ساؤتھ زون 1 لیاری کابینہ ڈویژن موسٰی
لین کے تمام ڈویژن میں علاقائی دوروں کا سلسلہ ہوا۔
نیکی کی دعوت سے پہلے حلقہ لگایا گیا جس میں نیکی
کی دعوت دینےکے مدنی پھول ، فضائل اور طریقہ بھی بتایا گیا نیز نیکی کی دعوت کےدوران طالبات و شخصیات خواتین سے
ملاقات ہوئیں ان کو نیکی کی دعوت دی گئی اور مکتبۃ المدینہ کےرسالے تحفتاً دیئےگئے۔مزید
انہیں دینی کام کرنےکاذہن دیا گیا جس پر انہوں نے اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔