دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے  لندن ریجن کے علاقے ریڈنگ (Reading)میں محفل نعت کا انعقاد کیا گیا جس میں کم وبیش 20اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوت اسلامی نے”ادب“ کے موضوع پر بیان کیا اور محفل نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دین اسلام کی روشنی میں ادب کی اہمیت بیان کرتے ہوئے اسےاپنانے کا ذہن دیا نیز دعوت اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں یوکے لندن ریجن میں شعبہ اصلاحِ اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ مشاورت کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن مشاورت اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور مدنی مذاکرہ پابندی سے دیکھنے کا ذہن دیا نیز زیادہ سے زیادہ اسلامی بہنوں کو رسالہ نیک اعمال پر عمل کروانے کا ذہن دیا۔اصلاحِ اعمال اجتماع کی بہتر کارکردگی پر حوصلہ افزائی بھی کی نیز اس کے ساتھ ساتھ خصوصی طور پر اسلامی بہنوں کو اصلاحِ اعمال کے شعبے کے update سے بھی آگاہ کیا جبکہ بہترین کارکردگی پر حوصلہ افزائی کی۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام 05 جولائی2021ء کو  یوکے برمنگھم ریجن ایسٹ برمنگھم میں کورس بنام”ایثار کے رنگ بڑی عید کےسنگ“ کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

اس کورس میں ماہ ذوالحجۃ الحرام کے فضائل، ذوالحجۃ الحرام کی وجہ تسمیہ، فضیلت یوم عرفہ، قربانی کرنے کاتاریخی پس منظر، بچے اور قربانی؟ اور اس کے علاوہ بہت سی اہم معلومات فراہم کی گئیں۔


دعوت اسلامی کے شعبہ کفن دفن للبنات کے  زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے لندن ریجن کے علاقے سلاؤ (Slough)میں کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 30اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغہ دعوت اسلامی نے ”نزع“ کے موضوع پر بیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو غسل میت دینے،کفن پہنانے اور مستعمل پانی کے بارے میں معلومات فراہم کیں نیز میت کے عیبوں کو چھپانے اور اچھائیاں بیان کرنے کی فضیلت بیان کرتے ہوئے کتاب ”تجہیز وتکفین کا طریقہ“ کے مطالعے کا ذہن دیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام03 جولائی2021ء کو یوکے لندن ریجن کے علاقے والتھم سٹو(Walthamstow) میں دو دن پر مشتمل ”کفن دفن کورس “کا انعقاد کیا گیا جس میں کم وبیش 20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے ”فکر آخرت“ کے موضوع پر سنتوں بھرابیان کیا اور تربیتی اجتماع میں شریک اسلامی بہنوں کو اپنی آخرت کی تیاری کرنے کا ذہن دیا نیز کفن دفن کاٹیسٹ دیکر عملی طور پر اس میں حصہ لینے اور ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کی پابندی کی ترغیب دلائی۔


دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام  ماہ جون 2021ء میں یوکے لندن (London) ریجن میں لگنے والے مدارس اور دیگر دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی ملاحظہ کیجیئے:

پورے ریجن میں مدرسۃالمدینہ بالغات کے درجات کی تعداد:41

مدرسۃالمدینہ بالغات کی مدرسات کی تعداد:35

مدرسۃالمدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :256

بذریعہ اسکائپ 2دن لگنے والے درجات کی تعداد:23

ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 124

بذریعہ اسکائپ پڑھانے والی مدرسات کی تعداد: 19

گھر میں لگنے والے مدرسۃالمدینہ بالغات کی تعداد :4

گھر میں لگنے والے مدرسۃالمدینہ بالغات میں پڑھنے والیوں کی تعداد :5

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :109

ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :124

اکثر دن اپنے اعمال کا جائزہ لینے والی اسلامی بہنوں کی تعداد :93


دعوت اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیر اہتمام ماہ جون 2021ء میں یوکے مانچسٹر (Manchester)ریجن میں لگنے والے مدارس اور دیگر دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی درجِ ذیل ہیں:

پورے ریجن میں لگنے والے درجات کی تعداد: 54

مدرسۃ المدینہ بالغات میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 365

مدرسۃ المدینہ بالغات کی مدرسات کی تعداد: 54

گھر میں لگنے والے مدارس کی تعداد: 5

ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 7

بذریعہ اسکائپ روزانہ لگنے والے درجات کی تعداد: 7

ان میں پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 35

اسکائپ میں لگنے والے مدرسۃ المدینہ بالغات کی مدرسات کی تعداد: 15

ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے والی طالبات کی تعداد: 175

ہفتہ وار فکر مدینہ والی طالبات کی تعداد: 176

ہفتہ وار مدنی مذاکرہ سننے والی طالبات کی تعداد: 130

ماہ جون 2021ء میں 19 طالبات نے مدنی قاعدہ مکمل کرنے کی سعادت حاصل کی۔


ماہِ شَریْعت، مہرطَریْقت، تاجدارِگولڑہ  حضرت پیر مِہر علی شاہ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ کی سیرت پر مشتمل خوبصورت رسالہ

فیضانِ پیر مِہر علی شاہ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ

مؤلف: مولانا محمدعمران شاہ عطاری مدنی

اسکالرالمدینۃ العلمیہ(اسلامک ریسرچ سینٹر، دعوتِ اسلامی)

اِس رسالے کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودلکش سرورق(Title)وڈیزائننگ(Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیش نظرجدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کےلئے ’’علامات ترقیم ‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭تقریباً ہرآیت مبارکہ میں ترجمہ ٔکنزالایمان کا التزام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کے لئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭فکرِآخرت پرمشتمل اِصلاحی موادکی شمولیت ٭قراٰنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، احادیث ودیگر عبارات کےحوالوں(References) کا خاص اہتمام ٭جن کتب کا حوالہ دیا گیا ہے ان کے مصنفین، مکتبوں اورشہرطباعت کی ’’ماخذومراجع‘‘میں تفصیل ٭پورےرسالے کی دارالافتاء اَہلِ سنت کے مفتیانِ کرام سے شرعی تفتیش ٭اَغلاط کوکم سے کم کرنے کےلئے مکمل رسالےکی کئی بار پروف ریڈنگ

33 صفحات پر مشتمل یہ رسالہ2013ء سے لیکر 4 مختلف ایڈیشنز میں تقریباً60ہزار کی تعداد میں پرنٹ ہو چکاہے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now


دعوتِ اسلامی کے تحت گزشتہ دنوں کراچی ریجن بن قاسم زون قائد آباد کابینہ کی ماہ جون 2021 میں ہونے والے دینی کاموں کی  کارکردگی :

ہفتہ واررسالہ پڑھنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد: 26

گھر درس دینے/ سننے والی اسلامی بہنوں کی تعداد : 10

12 منٹ مطالعہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 4

1200درود پاک پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 22

313درود پاک پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 30

مدنی مذاکرہ دیکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 20

روزانہ آدھا سپارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 15

روزانہ پورا سپارہ پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 6

نفل روزے رکھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:4

نفل روزوں کی نیت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 15

تہجد پڑھنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 9

رسالہ نیک اعمال کےذریعےاپنےاعمال کاجائزہ کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 27 


دعوت اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے زیر اہتمام  گزشتہ دنوں بنگلہ دیش کے شہر سیدپور میں اصلاحِ اعمال کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ تا ڈویژن ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

زون ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی فالواپ کرتے ہوئے تربیت کی اور رسالہ نیک اعمال کی کار کردگی بڑھانے کے حوالے سے اہم نکات بتائےنیز تقرری مکمل کرنے کا ہدف دیا۔


دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات و محفلِ نعت کی کراچی ساؤتھ زون 2   بلدیہ کابینہ میں جون 2021 میں 96 مقامات پر نیکی کی دعوت کےسلسلےہوئے۔جن کی کارکردگی درج ذیل ہے:

اکثر علاقائی دورہ میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 348

اسلامی بہنوں کی انفرادی کوشش کےذریعے مدنی قافلوں میں سفرکرنےوالے محارم اسلامی بھائیوں کی تعداد: 22

شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے تحت تقسیم کی گئی کتب کی تعداد:32

تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 826

ماہانہ ڈویژن دینی حلقوں کی تعداد:4

دینی حلقوں میں شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد: 190

بلدیہ کابینہ میں ہونےوالی محافلِ نعت اجتماع کی تعداد:13

انفرادی کوشش کےذریعےہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد :10

مدرسۃ المدینہ بالغات میں داخلہ لینےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد: 12

نیز محافلِ نعت کے ذریعے 2 کتب اور 310 رسائل تقسیم کئے گئے۔


دعوتِ اسلامی کے  شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے تحت گزشتہ دنوں کورنگی اور لانڈھی کابینات کی اسلامی بہنوں کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورےکاانعقادہوا جس میں ریجن تا ڈویژن مشاورتوں کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

ریجن مشاورت علاقائی دورہ کی ذمہ داراسلامی بہن نےنیکی کی دعوت دینےکےحوالے سے اسلامی بہنوں کو اہم نکات بتائےنیز تقرری مکمل کرنےاور کارکردگی جدول کو بہتر بنانے کےحوالےسےذہن دیاجبکہ اپنےمحارم کومدنی قافلہ میں سفر کروانےکی ترغیب دلائی جس پر مشاورتوں کی اسلامی بہنوں نے کارکردگی بہتر بنانے کی نیتیں پیش کیں۔