الحمدللہ عزوجل! شیخِ طریقت
امیر اہل سنت دامت
برکاتہم العالیہ
نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے تحت یومِ قفل مدینہ
و ایام ِقفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز
فرمایا۔
اسلامی
بہنوں کے شعبہ اصلاح اعمال للبنات کے زیر
اہتمام اگست 2021 ء کی پہلی پیر شریف کو تنظیمی لحاظ سے دنیا بھر میں یوم قفل مدینہ و ایام قفل مدینہ منایا گیا ۔اس سلسلے میں پاکستان کےمختلف علاقوں
کی کارکردگی درج ذیل ہے:
فیصل
آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل
مدینہ
رسالہ
خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:758
یوم
قفل مدینہ منانےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:432
ایام
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:249
حیدر
آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل
مدینہ
رسالہ
خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:1ہزار378
یوم
قفل مدینہ منانےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:641
ایام
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:125
اسلام
آباد ریجن میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل
مدینہ
رسالہ
خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:2ہزار203
یوم
قفل مدینہ منانےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:871
ایام
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:311
کراچی
ریجن میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ
رسالہ
خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:2ہزار749
یوم
قفل مدینہ منانےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:1ہزار418
ایام
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:825
لاہور
ریجن میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ
رسالہ
خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:2ہزار832
یوم
قفل مدینہ منانےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:1ہزار743
ایام
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:763
ملتان
ریجن میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ
رسالہ
خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:488
یوم
قفل مدینہ منانےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:735
ایام
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:220
شعبہ
دارالمدینہ میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل مدینہ
رسالہ
خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:563
یوم
قفل مدینہ منانےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:366
شعبہ جامعۃ المدینہ میں یوم قفل مدینہ و ا یام قفل
مدینہ
رسالہ
خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:6ہزار193
یوم
قفل مدینہ منانےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:5 ہزار423
ایام
قفل مدینہ منانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد:2ہزار490
شعبہ فیضان آن لائن اکیڈمی گرلز میں یوم قفل مدینہ و
ا یام قفل مدینہ
رسالہ
خاموش شہزادہ کا مطالعہ کرنےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:1ہزار574
یوم
قفل مدینہ منانےوالی اسلامی بہنوں کی تعداد:1ہزار144
تالیفی کاموں کے حوالے سے شعبہ دعوت اسلامی کے شب و روز
کے اسلامی بھائیوں کا مدنی مشورہ
پچھلے
دنوں شعبہ دعوت اسلامی کے شب و روز کے تحت عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں
قائم اسلامک ریسرچ سینٹر (المدینۃ العلمیہ) میں
مدنی مشورہ ہوا جس میں ناظم المدینۃ العلمیہ مولانا آصف خان عطاری مدنی، مولانا سید
انعام عطاری مدنی، مولانا اویس عطاری مدنی اور شعبہ دعوت اسلامی کے شب و روز کے
اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
مدنی
مشورے میں طے ہونے والے مدنی پھولوں کے مطابق شعبہ دعوت اسلامی کے شب وروز کے
اسلامی بھائی مدنی خبروں کے ساتھ ساتھ اب مدنی مذاکرے کے مدنی پھولوں اور اولیاء
کرام کی سیرت پر رسائل بھی تالیف کریں گے۔ (Content: Mohammad Hussain Attari)
دعوت
اسلامی کے شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت عالمی مدنی فیضان مدینہ کراچی
میں مدنی مشورہ ہوا جس میں حافظ آباد کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
مرکزی
مجلس شوریٰ کے رکن حاجی ابو ماجد محمد شاہد عطاری مدنی نے اسلامی بہنوں کے دینی
کاموں میں معاونت کے حوالے سے شرکا کی تربیت کی اور شعبے کے مدنی پھولوں پر کلام
کرتے ہوئے شعبہ مدرسۃ المدینہ اسلامی بہنوں کے لئے رہائشی کورس کروانے کا ذہن دیا۔
(Content: Mohammad
Hussain Attari)
واہگہ
ٹاؤن کابینہ کےعلاقے قائداعظم انٹر چینج کی الرحمٰن سوسائٹی میں علاقائی
دورہ
دعوتِ اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کےزیر اہتمام 10 اگست 2021 ءبروز منگل واہگہ ٹاؤن کابینہ کےعلاقے قائداعظم انٹر
چینج کی الرحمٰن سوسائٹی میں پاکستان سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے مقامی اسلامی بہنوں کےہمراہ گھر گھر جا کر
علاقائی دورہ کیا جس میں اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی اور انہیں
مکتبۃ المدینہ کےمطبوعہ رسائل بھی پیش کئے۔اسلامی بہنوں نے اچھی
اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
حافظ
آباد اطراف کابینہ میں قائم رضا پبلک اسکول میں مدنی قاعدہ کورس کاآغاز
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مدرسۃ المدینہ
(اسلامی بہنوں کےلئے) کےزیر اہتمام حافظ آباد اطراف کابینہ کی ڈویژن پرانی منڈی میں
زون ذمہ دار اسلامی بہن نے ایک نجی ادارے
رضا پبلک اسکول کی پرنسپل سے ملکر اسکول میں دو نئے مدنی
قاعدہ کورس کے درجے شروع کروائے۔
ایک
درجے میں اسکول کی تقریباً 18ٹیچرز مدنی قاعدہ پڑھیں گیں اور ایک درجے میں بڑی عمر
کی طالبات مدنی قاعدہ پڑھیں گیں جس
پر سب ٹیچرز نے
قراٰن پاک درست مخارج کے ساتھ سیکھنے کی اچھی اچھی نیتیں پیش کیں۔
فیصل
آباد ریجن میں مکتبۃ المدینہ للبنات کے
تحت ہونے والے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کے
زیر اہتمام فیصل آباد ریجن میں ماہ جولائی 2021ء میں ہونے والے اسلامی بہنوں کے دینی
کاموں کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے:
ہفتہ
وارسنتوں بھرے اجتماع میں لگنےوالے بستے کی تعداد: 802
مدرسۃ
المدینہ (اسلامی
بہنوں کےلئے)
میں لگائے گئے بستوں کی تعداد: 131
ماہانہ
دینی حلقوں میں لگنے والے بستوں کی تعداد: 31
دارالسنہ
میں لگنے والے بستوں کی تعداد: 2
فیصل آباد
ریجن میں علاقائی دورہ للبنات کے تحت ہونے والے دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ علاقائی دورہ للبنات کے
زیر اہتمام فیصل آباد ریجن میں اسلامی بہنوں کے شعبہ علاقائی دورہ برائے نیکی کی
دعوت کی ماہ جولائی2021ء کی ماہانہ کارکردگی درج ذیل ہے:
ذیلی
حلقوں میں ہونے والی نیکی کی دعوت کی تعداد: 959
علاقائی
دورہ برائے نیکی کی دعوت میں شرکت کرنے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 2ہزار373
انفرادی
کوشش سے محارم کو مدنی قافلوں میں سفر کروانے والی اسلامی بہنوں کی تعداد: 22
فیصل
آباد ریجن میں ماہ جولائی 2021ء میں ہونے والے تقسیم رسائل کی رپورٹ
قراٰن
و سنت کی ترویج و اشاعت کے لئے دعوتِ اسلامی کُتُبْ و رَسائل شائع کرتی ہے اور
شائع شدہ کُتب و رسائل کو عوام وخواص تک پہنچانے کے لیے تقسیم رسائل(Distribution Of Booklet) کا سلسلہ کیا جاتا ہے۔ جولائی
2021ء کو بھی رسائل تقسیم کئے گئے جن کی کارکردگی ملاحظہ فرمائیے:
شعبہ
رابطہ برائے شخصیات کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 74
شعبہ
رابطہ برائے شخصیات کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعداد :2
شعبہ
علاقائی دورہ کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 782
شعبہ
علاقائی دورہ کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعداد
:16
شعبہ
محفل ِنعت کے ذریعے کئے گئے تقسیم رسائل: 823
شعبہ
محفل نعت کے ذریعےتقسیم کی گئی کتب کی تعداد
: 1
ہفتہ
وارسنتوں بھرے اجتماع کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 2000
ہفتہ
وارسنتوں بھرے اجتماع کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب
کی تعداد : 83
شعبہ
کفن دفن کے ذریعے تقسیم کئے گئے رسائل کی تعداد: 397
شعبہ
کفن دفن کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعداد:
1
شعبہ
تعلیم کے ذریعے کئے گئے تقسیم رسائل کی تعداد: 139
شعبہ
تعلیم کے ذریعے تقسیم کی گئی کتب کی تعداد:
24
دعوتِ
اسلامی کے تحت 12اگست2021ءبروز جمعرات
پاکستان کےشہر راولپنڈی میں بذریعہ انٹرنیٹ ماہانہ مدنی مشورہ ہواجس میں پاکستان مجلس مشاورت کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی
۔
پاکستان
نگران اسلامی بہن نے ’’ تقسیم کاری‘‘ کےموضوع پر نکات دیتےہوئےسابقہ دینی کام(شعبہ علاقائی دورہ و محارم کی مدنی قافلوں میں سفر ، ماہانہ ڈویژن
دینی حلقے،اسلامی بہنوں کےمدرسۃ المدینہ کے تحت 26 دن کا قاعدہ و ناظرہ کورس ،
تنظیمی شعبہ جات کی مختلف انفرادی و
اجتماعی کارکردگیوں ) کا جائزہ
لیا اوراضافے پر حوصلہ افزائی ۔
اس کے بعد غیرفَعال ذمہ داراسلامی بہنوں کو فَعال
بنانے، ماتحت دو سطح کی ذمہ داراسلامی
بہنوں کے ساتھ مدنی مشورہ کرنے کو یقینی
بنانے کاذہن دیا۔مزید پاکستان سطح شعبہ ذمہ دار و ریجن مشاورتوں کے سفر ی شیڈول میں بہتری لانےکےحوالےسےمدنی
پھول دیئےاور دفتری نظام کو مضبوط بنانے کی
ترغیب دلائی ۔
دعوتِ اسلامی نے دینی کاموں اور دیگردینی احوال سے باخبر رکھنے کےلئے ایک شاندار نیوز ویب
سائٹ لاؤنچ کی ہے جس کا نام ’’دعوتِ اسلامی کے شب و روز ‘‘ (News Department)رکھا گیا ہے۔ اس شعبے میں متعدد کانٹینٹ رائٹرز
اپنی تحریری خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کی مدنی خبریں اس ویب
سائٹ پر پورے ایک پُروسس سے گزرنے کے بعد اَپلوڈ ہوتی ہیں، صرف ماہ جولائی 2021ء میں
پاکستان بھر کے مختلف شعبہ جات سے 464 مدنی خبریں وصول ہوئیں اورماہ جولائی 2021 ء میں
ہی اکثر مدنی خبریں اَپلوڈ کی گئیں۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ
برائے شخصیات للبنات کے تحت 8 اگست 2021ء کو ملتان ریجن مظفرگڑھ کابینہ
میں اہل ثروت شخصیت کے گھر دینی حلقے کا انعقاد ہوا جس میں پاکستان اور ریجن سطح کی اسلامی بہنوں نے بھی شرکت کی۔
ریجن سطح کی ذمہ
دار اسلامی بہن نے سنتوں بھر ا بیان کیا اور دعوت اسلامی کےشعبہ جات کےبارے میں
بتاتےہوئےانہیں دینی کاموں میں حصہ لینےکی ترغیب دلائی نیز اسلامی بہنوں کو ہفتہ وار رسالہ پڑھنے اور آن
لائن رسالہ جمع کروانے کا ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار
کیا۔آخر میں انہیں مکتبۃ المدینہ کی
مطبوعہ کتب و رسائل تقسیم پیش کئے گئے۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے شخصیات للبنات
کے تحت 10 اگست 2021ء کو ملتان زون کی ملتان کابینہ میں پاکستان سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے M.P.A
سلمان نعیم کی والدہ سے ملکر انہیں دعوتِ اسلامی کے ادارے فیضان آن لائن گرلز اکیڈمی
کا انہیں Visit کروایااوران کو شجرکاری
مہم کےبارےبتایاگیاجس پر انہوں نےوہاں پودا لگایا۔
اس کےعلاوہ انہیں دعوتِ اسلامی کےدینی کاموں کےبارےمیں
معلومات دیتےہوئےانہیں دینی کاموں میں حصہ
لینےکاذہن دیاجس پر انہوں نے دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں میں حصہ لینےکی اچھی اچھی
نیتوں کا اظہار کیا۔مزیدانہیں مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کُتْب و رسائل کے تحائف پیش کئے۔