24 ربیع الاوّل, 1447 ہجری
دعو ت
اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء کے تحت ذمّہ داران نے ملتان میں مولانا نورالحق قادری صاحب(وفاقی وزیر مذہبی امور) سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کے مدنی کاموں کے ساتھ ساتھ حاجی کیمپوں
اور ایئر پورٹس پر دعوت اسلامی کے حج ماسٹر ٹریزر کی خدمات کے متعلق آگاہی پیش کی
اورمدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت دی۔