25نومبر 2019ء کودعوت اسلامی کی مجلس نشرواشاعت کے رکن مجلس نے شاہدرہ فیروز والا پریس کلب کا دورہ کیا جہاں انہوں نے محمد یعقوب (نائب صدر پریس کلب) سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا اور نیکی کی دعوت دی۔ رکنِ مجلس نے انہیں عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ آنے کی دعوت بھی دی۔