21 رجب المرجب, 1446 ہجری
01جولائی2024ء کو شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے
تحت گجرات کے علاقے محلہ نور پور شرقی کی جامع مسجد نور میں تربیتی نشست کا اہتمام ہوا جس میں شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ کے مقامی ذمہ داران سمیت دیگر عاشقان رسول نے شرکت کی ۔
مبلغ دعوتِ اسلامی ڈویژن ذمہ دار شعبہ تحفظ
اوراق مقدسہ محمد عثمان عطاری نے شرکا کی تربیت فرماتے ہوئے اوراق مقدسہ کو محفوظ کرنے کا ذہن دیا اور شعبے
کا تعارف کروایا نیز شعبے کے ساتھ مل کر کام کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے نیو باکسز لگوانے کا ذہن
دیا۔( رپورٹ حافظ نسیم عطاری سوشل میڈیا ڈیپارٹمنٹ
پاکستان شعبہ تحفظ اوراق مقدسہ دعوت اسلامی)