21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس نشرواشاعت کے تحت 19
دسمبر2019 ء بروزجمعرات جنوبی زون لاہور کے ذمہ دار و رکن مجلس نے لاہور میاں شاہد
ندیم (سینئر صحافی و 92نیوز چینل
کے بیوروچیف) سے ملاقات کی۔ دورانِ
ملاقات رکنِ مجلس نے انہیں دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف کروایا۔دعوتِ
اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن کے وزٹ کی دعوت دی نیز امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ
الْعَالِیَہ کی مایہ
ناز تصنیف” فیضانِ نماز“ تحفے میں پیش کی۔ (اسرار حسین عطاری،مجلس نشرواشاعت
پاکستان آفس کارکردگی ذمہ دار)