دعوت اسلامی کی مجلس ازدیاحب کے تحت  9دسمبر 2019ء کواورنگی ٹاؤن کابینہ میانوالی کالونی میں قافلہ اجتماع ہوا جس میں کثیر تعداد میں عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔مبلغ دعوت اسلامی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو ایک ماہ کے قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی جس پر 22اسلامی بھائیوں نے قافلے میں سفر کرنے کے لئے مکمل نیت کا اظہار کیا۔ (رپورٹ: محمد نصیر عطاری،مجلس ازدیادحب)