9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس شعبہ
تعلیم کے تحت 01دسمبر2020ء بروز منگل میر پور
اور مظفرآباد میں مدنی حلقہ ہوا جس میں کراچی کے مختلف
یونیورسٹیوں کے طلبہ نے شرکت کی ۔
مدنی حلقے
میں مبلغ دعوت اسلامی محمد حمزہ عطاری رکن زون شعبہ تعلیم کشمیر زون نے شرکا کے درمیان رسالہ
بنام اللہ
پاک
کے 99 نام پڑھ کر سنایا اور حاضرین کو دورود پاک پڑھنے، نماز کی پابندی کرنے اور والدین کے
ادب و احترام کے متعلق مدنی پھول دیتے
ہوئے دعوت اسلامی کے دینی ماحول کے
مطابق اپنے شب و روز گزارنے کا ذہن دیا۔