9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے تحت 22نومبر
2020ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ پپلاں میانوالی کابینہ میں میلاد اجتماع ہوا جس
میں ٹیچرز حضرات نے شرکت کی۔
نگران مجلس شعبہ تعلیم عبد الوہاب عطاری نے
سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو تعلیمی اداروں میں مدنی کام کرنے کی ترغیب دلائی۔