8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				شعبہ 
جامعۃ المدینہ گرلز کےزیر اہتمام میانوالی
زون میں محفل میلاد کا انعقاد 
										
									
								
                                								
									
									
																											Fri, 22 Oct , 2021
									
                                
																
								4 years ago
								
								
								
							دعوتِ اسلامی کےشعبہ  جامعۃ المدینہ گرلز  کےزیر اہتمام 18 اکتوبر 2021ء کو میانوالی زون میں
محفل میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں حضور ﷺکی آمد کی خوشی میں کلام پڑھے گئے۔اس
کےعلاوہ  طالبات میں اشعار کی تکرار کا
مقابلہ بھی ہوا اور نمایاں  کامیابی حاصل کرنے والی ٹیم کو تحائف دیئے گئے۔
بعدازاں ناظمہ اسلامی بہن  نے سنتوں بھرا بیان کیا اور اسلامی بہنوں کی طرف سےکئےجانےوالے سوالات کے جوابات بھی دئیے۔
صلوۃ وسلام اور عا کےساتھ  محفل میلاد کا
اختتام ہوا ۔ 
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	.jpg) 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	