9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام 22 نومبر 2020ء کو میانوالی میں میلاد
اجتماع ہوا جس میں ٹیچرز، پروفیشنلز، ڈاکٹرز، ویٹرنری آفیسرز، ایگری کلچر آفیسر
اور تاجر برادری نے شرکت کی۔
نگران مجلس شعبہ تعلیم عبد الوہاب عطاری نے
سنتوں بھرا بیان کیااور شرکا کو مدنی کاموں میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔