15 ربیع الاوّل, 1445 ہجری
صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر پشاور میں ذمہ داران
کی حکیم مظہر صاحب سے ملاقات
Tue, 30 May , 2023
124 days ago
صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر پشاور میں پچھلے دنوں
دعوتِ اسلامی کے تحت شعبہ ماہنامہ فیضانِ مدینہ کے نگران مولانا مہروز عطاری مدنی
نے ذمہ داران کے ہمراہ حکیم مظہر صاحب سے ملاقات کی۔