9 رجب المرجب, 1446 ہجری
ذمہ دارانِ دعوتِ اسلامی کی یونیورسٹی آف سندھ
کے وائس چانسلر، رجسٹرار و دیگر آفیشلز سے ملاقاتیں
Wed, 3 Mar , 2021
3 years ago
پچھلے دنوں نگران شعبہ تعلیم پاکستان عبدالوہاب عطاری نے جامشورو میں قائم یونیورسٹی
آف سندھ کا دورہ کیا جہاں یونیورسٹی آف سندھ کے وائس چانسلر، رجسٹرار و دیگر آفیشلز
سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کا
تعارف پیش کیا۔
نگران شعبہ تعلیم پاکستان نے
انہیں عالمی مدنی مرکز فیضانِ کراچی کا
وزٹ کرنے اور 3 مارچ کو ہونے والے اسٹوڈنٹس اجتماع میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔(رپورٹ: شعبہ تعلیم ، دعوت اسلامی)