مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی  گوجرانوالہ زون ذمہ دار اور نگران کابینہ نے08 جولائی 2020ء بروز بدھ RPO ریاض نذیر گاڑا سے انکے آفس میں جا کر ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت دیتے ہوئے موجودہ حالات میں دعوت اسلامی کی خدمات سے آگاہ کیا اور فیضان مدینہ گوجرانوالہ کا وزٹ کرنے کی دعوت دی جبکہ آخر میں انکی والدہ مرحومہ کے لیے ایصال ثواب کا اہتمام کیا ۔(رپورٹ:اسرار عطاری پاک آفس ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی)