8 رجب المرجب, 1446 ہجری
ڈگری شہر زون میرپورخاص کابینہ جھڈو میں ٹیچرز کے درمیان مدنی حلقے کا اہتمام
Sat, 14 Mar , 2020
4 years ago
شعبہ تعلیم(دعوتِ اسلامی) کے تحت 11مارچ2020ء بروز بدھ ڈگری شہر زون میرپورخاص کابینہ جھڈو میں ٹیچرز کے درمیان مدنی حلقہ لگایا جس میں ڈویژن و ادارہ سطح کے ذمہ داران نے شرکت
کی اس موقع پر رکن ریجن حیدرآباد نے اصلاحِ امت کے حوالے سے بیان کیا اور ادارہ سطح کے ذمہ دار کا تقرر بھی کیا
گیانیزعالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی کے وزٹ کے حوالے سے معاملات طے پائے
جبکہ اسی مقام پر اپریل میں ٹیچرز اجتماع کا اہتمام بھی کیا جائے گا۔(رپورٹ:جنید عطاری، ریجن ذمہ دار)