21 شوال المکرم, 1446 ہجری
میر
پور خاص میں مختلف اخبارات کے دفاتر میں صحافیوں کو نیکی کی دعوت کا سلسلہ
تفصیل:
دعوت
اسلامی کی مجلس نشرو اشاعت کے ذمّہ داران نے 29دسمبر2019ء کومیر پور خاص میں مختلف
اخبارات کے دفاتر کا دورہ کیا جہاں صحافیوں سے ملاقات کی۔ذمّہ داران نے انہیں دعوت اسلامی کا تعارف
پیش کرتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ:اسرار حسین عطاری، آفس کارکردگی ذمہ دار
مجلس نشرواشاعت )