22 شوال المکرم, 1446 ہجری
مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ
آف دعوت اسلامی لاہور کے رکن ریجن عثمان عطاری اور رکن زون شہزاد عطاری نے21 جولائی
2020ء بروز منگل لاہور پریس کلب کے سیکٹری اور ڈائریکٹر بول نیوز پنجاب، سینئر تجزیہ
کار بابر ڈوگر اور سینئر صحافی جی این این جاوید فاروقی سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کی فلاحی خدمات سے آگاہ کرتے ہوئے مکتبۃ المدینہ سے شائع کردہ کتب تحفے
میں دی۔(رپورٹ:اسرار عطاری پاک آفس ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی)