7 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کے تحت آج صبح 20جنوری 2020ء کو علامہ اقبال میڈیکل کالج کے ہاسٹل میں سحری اجتماع
ہوا جس میںMBBSکے 14 اسٹوڈنٹس نے شرکت کی۔مبلغ دعوت اسلامی نے سنّتوں
بھرا بیان کیا۔