20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کراچی کابینہ ماڑی پور کے ڈویژن مسرور کالونی میں
اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد
Sat, 4 Dec , 2021
2 years ago
دعوت
اسلامی کے شعبہ تعلیم (اسلامی بہن)کے زیر اہتمام
25 نومبر 2021ء کو کراچی ریجن کابینہ ماڑی پور کے ڈویژن مسرور کالونی میں اصلاح
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
نگران
کابینہ مشاورت شعبہ اصلاح اعمال اسلامی بہن نے ”اپنی اصلاح کیسے کریں؟“ کے موضوع
پر بیان کیا اور شرکا کو نفل روزوں کے فضائل بتاتے ہوئے نفل روزے رکھنے کی ترغیب
دلائی۔ آخر میں رسالہ نیک اعمال پر عمل کرنے کا ذہن دیا گیا اور ہر ماہ اصلاح
اجتماع میں شرکت کرنے کی نیت کی جس اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔