29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس
ڈاکٹر کے تحت مختلف مقامات پر ہفتہ
وارحلقے لگائے جاتے ہیں اسی سلسلے میں 8 دسمبر 2019 ء بروز اتوارکو مریم مسجد میمن سوسائٹی حیدرآباد میں مدنی حلقہ
سندھ کے مشہور پروفیسر ڈاکٹر صادق میمن نے لگایا اس موقع پر ڈاکٹر ز ، لیب انچارج
اور دیگر لوگوں نے شرکت کی۔(محمد
اکرم عطاری،ڈاکٹرز مجلس حیدرآباد زون)