پچھلے دنوں مجلس تقسیم رسائل لاہور ریجن کے ذمہ دار عمر شکیل عطاری نےشمالی لاہور زون کی میراں حسین زنجانی کابینہ میں کابینہ ذمہ دار کے ساتھ شمالی لاہور کے علاقہ باغبانپورہ کی مارکیٹوں میں تاجران سے ملاقاتیں کی اور انہیں تقسیم رسائل اور مدنی پیکج کے حوالے سے مدنی پھول دیئے جبکہ تقسیم رسائل کے حوالے سے شخصیات نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا بھی اظہار کیا اس موقع پر ذمہ داران دعوت اسلامی نے کاروبار میں برکت اور کرونا وائرس کی وبا کے خاتمے کے لئے دعا ئے خیر بھی فرمائی۔(رپورٹ: محمد فاروق عطاری مجلس تقسیم رسائل پاکستان افس ذمہ دار )