پچھلے دنوں نگرانِ شعبہ  مدنی چینل عام کریں انجم رضا عطاری نے ڈیرہ اسماعیل خان میں مارگلہ کیبل ہیڈن کے CEO وسیم مروت سے ملاقات کی۔

اس موقع پر انجم رضا عطاری نے وسیم مروت سے مدنی چینل شروع کے نمبر پر چلانے پر ان کا شکریہ ادا کیا اور انہیں مدنی مرکزفیضانِ مدینہ لاہور کا وزٹ کرنے کی دعوت دی۔ آخر میں امیر ِاہلِ سنت دامت برکاتہم العالیہ کی کتاب ’’نماز کا طریقہ‘‘ تحفے میں پیش کی جس پر انہوں نے خوشی کا اظہار کیا۔(رپوٹ: محمد عنایت عطاری مدنی چینل عام کریں صوبہ خیبرپختونخواہ ، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)