8 رجب المرجب, 1446 ہجری
شعبہ تعلیم(دعوتِ اسلامی) کے تحت مارچ2020ء میں ماہانہ مدنی مشورہ ہوگا جس میں” ظاہروباطن ایک
جیسارکھنے“ کے موضوع پرمدنی پھول بیان کئے جائیں گے۔یہ مدنی پھول شرکائے مدنی
مشورہ کے علمِ دین میں اضافے،مختلف معلومات اوردِلچسپی وغیرہ بڑھانے کی نیت سے پیش
کیے جاتےہیں۔اس بیان کے مطالعے سے آپ جان سکیں گے(حسرت زدہ لوگ، ظاہروباطن ایک جیسارکھنے کا مطلب کیا ہے؟،صاف چہرے اورمَیلے دِل، ظاہر و
باطن یکساں کیوں نہیں؟، فرامینِ امیر اہلسنت اور مرکزی مجلسِ شوریٰ کے مدنی مشوروں
سے منتخب مدنی پھول)۔