9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس شعبہ تعلیم کے زیر اہتمام
مانگا منڈی لاہور میں مدنی حلقہ ہوا جس میں تعلیمی اداروں کے اساتذہ سمیت پولیس
اہلکار نے شرکت کی۔ نگران مجلس پروفیشنلز محمد ثوبان عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو ہفتہ وار اجتماع ،
مدنی مذاکرہ اور مدنی کاموں میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔