7 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مینجر اوقاف
کراچی ایسٹ محمد اسلم اور اسسٹنٹ منیجر کراچی ایسٹ محمد نعیم سے ملاقات
Wed, 17 Jan , 2024
298 days ago
شعبہ
رابطہ برائے اوقاف کراچی ڈویژن دعوت اسلامی
کے تحت 11 جنوری 2024ء کو ذمہ دار اسلامی بھائی یحییٰ عطاری نے مینجر اوقاف کراچی ایسٹ محمد اسلم اور اسسٹنٹ مینجر
کراچی ایسٹ محمد نعیم سے کراچی کے علاقے تین ہٹی پر واقع نوری شاہ بابا کے مزار پر ان کے آفس میں ملاقات
کی ۔
دورانِ ملاقات انہیں دعوت اسلامی کے شعبہ مزارات
اولیا کا تعارف پیش کیا اور ان کو عالمی
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی کا وزٹ کرنے کی
دعوت دی۔آخر میں ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں دیا جس پر انہوں نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے جلد وزٹ کی اچھی نیت کا اظہار کیا۔ (رپورٹ:
شعبہ رابطہ برائے اوقاف کراچی ڈویژن،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)