8 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں مدرسۃالمدینہ کےزیر اہتمام 4 اکتوبر2021 ء بروز پیر کراچی ایسٹ زون 1 ملیر كابینہ میں ماہانہ مدنی مشورےکاانعقاد ہوا جس میں علاقائی و وڈویژن مشاورت کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
زون
ذمہ داراسلامی بہن نے اسلامی بہنوں کو دینی
کاموں میں بہتری لانے کےحوالےسے نکات بتائے اور ساتھ ہی سند امتحانات اور ماہانہ
جائزےکےحوالےسےمدنی پھول بھی دیئےنیزمدارس کی تعداد بڑھانے، فرض علوم
اور ناظرہ ٹیسٹ دینے کی ترغیب دلائی جس پر
ذمہ داراسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔