21 شوال المکرم, 1446 ہجری
روزنامہ رفاقت اخبار کے چیف
ایڈیٹر ملک محمد الطاف سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات اور مدنی حلقہ کا سلسلہ
Sun, 14 Jun , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ فیصل آباد ریجن کے
رکن محمد ارسلان عطاری اور دیگر ذمہ داران نے سرگودھا زون میں11 جون 2020ء بروز جمعرات روزنامہ رفاقت اخبار کے چیف
ایڈیٹر ملک محمد الطاف سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور مدنی حلقہ کا سلسلہ کیا
جس میں حاضرین کو دعوت اسلامی کی خدمات کے
حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے مدنی چینل دیکھنے کی ترغیب دلائی اور مکتبۃ المدینہ کے رسائل تحفے میں پیش کیے۔(رپورٹر۔اسرار
عطاری پاک آفس ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف دعوت اسلامی)