12 ربیع ُالآخر , 1441 ہجری

: : :
(PST)

دعوتِ اسلامی  کی مجلس تاجران برائے گوشت کے تحت 11اکتوبر 2019ءکوکراچی کے علاقے ملیرکی لیاقت گوشت مارکیٹ میں علاقائی دورہ ہوا۔علاقائی دورہ کے بعد لیاقت مارکیٹ کی جامع مسجد مدینہ میں ماہانہ گیارہویں شریف کے سلسلے میں سنّتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مبلغ دعوتِ اسلامی نے”شانِ غوث اعظم“کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو نمازوں کی پابندی، ہفتہ وار اجتماع اور مدنی مذاکروں میں شرکت کرنے کی درخواست کی ۔(رپورٹ: محمد شہزاد احمد عطاری، مجلس تاجران برائے گوشت )