14 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے شعبہ مدنی قافلہ کے زیر اہتمام 12 دسمبر 2020ءکو
ملکوال میں تربیت کا سلسلہ ہوا جس میں
مدرسۃ المدینہ کے طلباء اور ڈویژن ذمہ داران نے شرکت کی۔
سیالکوٹ زون مدنی قافلہ ذمہ دار عثمان عطاری نے شرکا کی تربیت کی اور انہیں ماں باپ کا ادب
کرنےاور اپنے سرپرستوں کے ساتھ مدنی قافلے میں سفر کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ: محمد حارث عطاری، شعبہ مدنی قافلہ)