18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
شعبہ مکتبۃ المدینہ گرلز کا مدنی مشورہ، کراچی
سمیت بیرونِ ملک کی ذمہ داران شریک
Wed, 22 Nov , 2023
1 year ago
کراچی کے علاقے پی آئی بی کالونی میں قائم
فیضانِ صحابیات میں 13 نومبر 2023ء کو شعبہ مکتبۃ المدینہ گرلز کا مدنی مشورہ ہوا
جس میں بیرونِ ملک سے اسلامی بہنیں بذریعہ انٹرنیٹ جبکہ کراچی کی ٹاؤن سطح کی ذمہ
دار اسلامی بہنیں شریک تھیں۔
معلومات کے مطابق نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے ابتداءً شعبے کے نظام میں بہتری لانے کے متعلق کلام کیا اور ذمہ دار اسلامی بہنوں نے
درپیش مسائل بیان کئے جس کے نگرانِ عالمی مجلسِ مشاورت نے حل بتائے۔