18 جمادی الاخر, 1446 ہجری
شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کا آن لائن مدنی
مشورہ، نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت نے تربیت کی
Tue, 8 Aug , 2023
1 year ago
لوگوں کو علمِ دین سیکھنے کا جذبہ دلانے والی
عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت
پچھلے دنوں شعبہ مکتبۃ المدینہ للبنات کا آن لائن
مدنی مشورہ منعقد ہوا۔
دورانِ مدنی مشورہ نگرانِ پاکستان مجلسِ مشاورت
اسلامی بہن نے ”ایثار کے فوائد“ کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے شرکا اسلامی بہنوں کی تربیت و رہنمائی
کی۔