12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                مجلس تقسیم
رسائل لاہور  ریجن کا 07 جولائی2020ءمکتبۃ
المدینہ داتا دربار میں مدنی مشورہ
ہوا جس میں ریجن ذمہ دار کے علاوہ زون و
کابینہ ذمہ داران نے شرکت کی۔ 
 نگران مجلس سید محمد حسنین عطاری نے کرونا وائرس
کے حوالے سے احتیاطی تدابیر بیان کرتے ہوئے  شرکاء کو مکتبۃ المدینہ کی  سیل کو بڑھانے، ماہنامہ فیضان مدینہ کی سالانہ
بکنگ کے اہداف مکمل کرنے ، مدنی پیکج کےسیل
کو بڑھانے کے متعلق اہم نکات پیش کئے جبکہ ذمہ داران کو مدنی کاموں کی ترغیب دلاتے ہوئے صدائے مدینہ
اور انفرادی کوشش کرنے کا ذہن دیا۔
            Dawateislami