شعبہ تعلیم(دعوتِ اسلامی) کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں حافظ آباد کابینہ میں نگران پاکستان شعبہ تعلیم عبدالوہاب عطاری نے مجلس شعبہ تعلیم کا مدنی مشورہ فرمایا جس میں ٹیچرز اور اسٹوڈنٹس نے شرکت کی۔ نگرانِ مجلس نے شرکائے مدنی مشورہ کو اجتماع کی تعداد بڑھانے اور فیضانِ قراٰن و حدیث کورس کروانے کا ذہن دیا۔(رپورٹ: محمد دانش عطاری،حافظ آباد کابینہ کارگردگی ذمہ دار )