6 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت ِاسلامی کی مجلس شعبۂ تعلیم کے تحت گزشتہ
دنوں خان پور میں مدنی حلقہ ہوا جس میں کابینہ سطح سے لیکر ادارہ سطح کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر ریجن ذمہ
دار اسلامی بھائی نے مدنی حلقے کے شرکا کو
نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کی
نیز انہیں اسکول و کالجز میں مدنی کام کرنے کے حوالے سے ترغیب دلائی۔(رپورٹ:راشد سعیدمدنی، رکن زون شعبہ تعلیم)