دعوت اسلامی کی مجلس تجہیزوتکفین کے تحت 11جنوری2020ء بروز ہفتہ گلشن اقبال لانڈھی کابینہ میں مدنی مشورہ ہواجس میں حلقہ اور علاقہ مشاورت  کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر ذمہ دار اسلامی بھائی نے تجہیزوتکفین کا مدنی کام بڑھانے کے حوالے سے ترغیب دلائی اور مدنی مذاکرے میں تجہیزوتکفین کا بستہ لگانے کا سلسلہ ہوااور تجہیزوتکفین کا عملی طریقہ بھی اسلامی بھائیوں کےموبائل میں ڈاون لوڈ کروایا گیا۔(رپورٹ:عزیر عطاری، مجلس تجہیزوتکفین فیضان مدینہ)