دعوتِ اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت21 جنوری2020ء بروز منگل  کو ہند کی کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے اجمیر ریجن کی زون اندور کی کفن دفن زون اور کابینہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ فرمایا۔ ا جلاس میں ذمہ دار اسلامی بہنوں نے مدنی کام بڑھانے اور ٹیسٹ دلوانے کی نیت کی۔