3 ربیع الاوّل, 1447 ہجری
گذشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کی مجلس آن لائن
شارٹ کورسز کے زیر اہتمام ریجن یوکے ، مڈل ایسٹ ، افریقہ عرب ، چائنہ،ایسٹ افریقہ،آسٹریلیا ، نارتھ امریکہ ، افغانستان ، ہند
، یورپین یونین کے کئی ملکوں ( یوکے ، عرب شریف ، کویت ، قطر، ترکی ، موزمبیق ، موریشس ، امریکہ، کینیڈا ، نیوزی لینڈ ، ایران
، ہند ، اٹلی ، فرانس ، اسپین ، جرمنی ، ڈنمارک ، تھائی لینڈ )میں مختلف کورسز( اپنی نماز
درست کیجئے ، فیضان زکوۃ، زندگی پرسکون بنائیے ،تجہیزو تکفین کورس ، فیضانِ ایمانیات ، بیسکس آف اسلام ، فیضان ِ انوار
الفرقان ، کورس جنت کا راستہ) کا 66 مقامات پر انعقادہوا جس میں 879 اسلامی بہنوں اور بچیوں
نے کورسز کرنےکی سعادت حاصل کی۔