گزشتہ دنوں  دعوت ِ اسلامی کی مجلس رابطہ برائے شوبزکے تحت کراچی کے علاقے ڈیفنس میں محمد ذیشان آرٹس کی رہائش گاہ پر اورگلستان جوہرمیں واقع ایک اکیڈمی میں مدنی حلقے کا انعقاد کیا گیاجس میں کراچی ریجن کے نگران اور مجلس رابطہ برائے شوبز کے ذمّہ داران سمیت دیگر شوبز سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔ مبلغ دعوت اسلای نے سنّتوں بھرا بیان کیااور شرکا کو انفرادی کوشش کے ذریعے نیکی کی دعوت دی ۔( رپورٹ:محمد عمران عطاری،مجلس رابطہ برائے شوبز)