21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی
مجلس نشرواشاعت پاکستان کے تحت 22فروری2020ءبروزہفتہ پنجاب فیضان مدینہ
گوجرانوالہ میں ہم نیوز چینل کے بیوروچیف سردار ذیشان کی آمد ہوئی جن کا استقبال
رکن مجلس و رکن زون اور ذمہ داران نے کیا نگران کابینہ سے ملاقات اورمکتبۃ المدینہ
سے شائع کتب تحفے میں دی اور کراچی حاضری کی نیت کی۔(رپوٹر: اسرار حسین عطاری پاک آفس کارکردگی ذمہ دار مجلس
نشرواشاعت پاکستان)