مجلس مدنی
انعامات کے زیر ِ اہتمام ملک و
بیرون ملک میں ہونے والے مدنی کاموں کی کارکردگی
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مسلمانوں کو
گناہوں سے بچانے اور نیک بنانے کے تحت روزانہ کی بنیاد پر مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں
کا آغاز فرمایا چنانچہ ملک و بیرون ملک میں ہونے والے مدنی کاموں کی کارکردگی درجِ
ذیل ہے:
روزانہ محاسبہ کی 47ہزار844اسلامی بہنوں نے ترکیب بنائی۔
17ہزار733 اسلامی
بہنوں نے روزانہ ایک پارہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔
13ہزار610 اسلامی بہنوں نے روزانہ آدھا پارہ پڑھنے کی
سعادت حاصل کی۔
گھر درس 41ہزار855 اسلامی بہنوں نے دینے کی سعادت پائی۔
1200 درودپاک 34ہزا997 اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
313 درود پاک 1لاکھ5ہزار131اسلامی بہنوں نے پڑھے۔
34ہزار749 اسلامی بہنوں نے 12 منٹ مطالعہ کیا ۔
نفل روزوں کی نیتیں ہزار834 اسلامی بہنوں نے کی۔
نفل روزے 4ہزار777اسلامی بہنوں نے رکھے۔
اگر کوئی اسلامی بہن اس تحریک میں شامل ہونا چاہیں تو اس
آئی ڈی پر رابطہ کریں: