5 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس فیضان مدینہ کے تحت
10مارچ2020ء بروز منگل مدنی مرکز فیضان مدینہ ملتان شاہ رکن عالم کالونی نزد انصاری
چوک میں مدنی مشورہ ہوا جس میں فیضان مدینہ کے خادمین و مدنی عملہ نے شرکت کی۔ اس
موقع پر زون ذمہ دار مجلس فیضانِ مدینہ
شفیق عطاری مدنی نے شرکا کی عبادات، اخلاقیات اور صفائی ستھرائی
کے حوالے سے تربیت فرمائی۔(رپورٹ: شفیق عطاری مدنی، رکن زون مجلس فیضان مدینہ)